لغت میں
حسد
حسد (envy) ایک ایسا احساس ہے جو کسی دوسرے شخص کی خوش حالی، کامیابی یا کارناموں پر رنج یا ناخوشی محسوس کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔ انتہائی صورتوں میں حسد نفرت اور دوسرے شخص کو ناخوش یا ناکام دیکھنے کی خواہش میں بدل سکتا ہے۔